ریلوے ، قراقرم ایکسپریس منسوخ

لاہور( خصوصی رپورٹ)لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس کو منسوخ کر دیاگیا۔ ترجمان کے مطابق مسافروں کو پاک بزنس ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا۔ علاوہ ازیں قراقرم کے مسافروں کو فیصل آباد سے ملت ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا۔