لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی پنجاب سوسائٹی پولیس نے غفار چوک کے قریب سے دو رکنی ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزمان عبدالغفار اور دانیال مسیح کو گرفتار کر کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ بر آمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026