سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے انکشا ف کیا ہے کہ عثمان بزدار آج کل کوئٹہ میں ہیں ،منرلز کی پارٹنرشپس میں حصہ ڈال رہے ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران فواد چودھری سے سوال کیا گیا کہ سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سانحہ 9مئی کے بعد سیاست کو خیرباد کہنے کے بعد کیا کر رہے ہیں؟۔اس کے جواب میں سابق وفاقی وزیر کاکہناتھا کہ صادق سنجرانی کیساتھ ان کے تعلقات اچھے تھے،پہلے بھی وہیں پر تھے اب بھی وہیں پر ہیں،انہوں نے اپنا بزنس