اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ)اوکاڑہ میں کاٹن فیکٹری میں ا?گ لگ گئی، 4 لاکھ روپے مالیت کا نقصان ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دیپالپور روڈ نزد ساو?تھ سٹی ہسپتال کے سامنے واقع کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی، ابتدائی معلومات کے مطابق مشین کی رگڑ کی وجہ سے ا?گ لگی،شعلوں نے تیار کردہ مال و مشینری کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر فائٹرز نے ایک گھنٹے میں ا?گ پر قابو پایا۔