امدادی رقم کی کٹوتی پر 3 افراد کیخلاف مقدمہ

قصور(خصوصی رپورٹ) ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام قصور نے پولیس تھانہ اے ڈویڑن قصور میں خواتین کی امدادی رقم سے کٹوتی کرنے والے 3 افراد کے مقدمہ درج کر ادیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محمدشہزاد اشرف نے محمداشفاق ، خالد اور آکاش کے خلاف مقدمہ درج کر ا یا۔ 
ا