برسلز (آئی این پی ) یورپی یونین نے ان 7 ممالک کی فہرست جاری کی ہے، جنہیں وہ محفوظ سمجھتا ہے، تاکہ تارکین وطن کی واپسی میں تیزی لائی جا سکے، اور ان ممالک کے شہریوں کے لیے بلاک میں پناہ حاصل کرنا مشکل ہو جائے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فہرست میں کوسوو، بنگلہ دیش، کولمبیا، مصر، بھارت، مراکش اور تیونس شامل ہیں