آوارہ کتوں نے کمسن بچی کو بری طرح نوچ ڈالا

چک امرو ،عیسیٰ چوک (خصوصی رپورٹ) آوارہ کتوں نے کمسن بچی کو بری طرح نوچ ڈالا،بتایاگیاہے کہ ریلوے سٹیشن شکرگڑھ کے سامنے رہائش پذیر 4سالہ نورحرم گھرسے باہر نکلی تو آوارہ کتوں نے حملہ کرڈالا اوربچی کوبری طرح نوچ کر شدیدزخمی کردیا جسے حالت غیر ہونے سے ڈی ایچ کیو نارووال ریفر کردیاگیا۔