کراچی(آئی این پی ) جامعہ کراچی کے اندر آوارہ کتوں کے حملے میں 2 بچے زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق جامعہ کراچی کے اندر آوارہ کتوں نے 5 سال کے بچے کا چہرہ نوچ لیا اور ایک بچی کو پیر پر کاٹ کر اسے زخمی کردیا۔ شیئر کریں:
ڈربن ٹیسٹ: ہیزل ووڈ کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 214 رنز سے ہرا ... 04:56 PM, 13 Oct, 2026