لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ کے علاقے میں مزدور کرنٹ لگنے سے جھلس گیاپولیس کے مطابق مغلپورہ میں فیاض نامی مزدور شالیمار لنک روڈ پر ایک گھر میں کام کر رہا تھا کہ اچانک بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگ گیاریسکیو اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمی مزدور فیاض کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔