آئی سی سی کا میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے سے انکا

دبئی (آئی این پی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے پاکستان کے احتجاج پر  ایشیا کپ میں میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ ہٹانے سے انکارکردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق  ایشیا کپ میں پاکستان کی ایونٹ کے باقی میچ نہ کھیلنے کی دھمکی پر آئی سی سی نے جواب دے دیا  ۔ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ میں سپرٹ آف کرکٹ کی خلاف ورزی کے معاملے پر پاکستان نے آئی سی سی سے رجو ع کیا تھا۔