جناح ہا ئوس حملہ کیس :پراسیکیوشن سے 20 نومبر تک ریکارڈ طلب

لاہور (خصوصی رپورٹ)انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہا ئوس حملہ کیس میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید، پی ٹی آئی رہنما حاجی فیاض اورسعید لودھی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت، جج منظر گل نیپراسیکیوشن سے 20 نومبر تک ریکارڈ طلب کرلیا جبکہ فلک جاوید کے وکیل ضمانت پر دلائل کیلئیپیش نہ ہوئے۔