لاہور(آئی این پی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے تین مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کر لیا۔اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے تین مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی