نارنگ منڈی:مضرصحت گوشت کی فروخت جاری

 نارنگ منڈی(خصوصی رپورٹ)محکمہ لائیوسٹاک کی مبینہ ملی بھگت سے مضرصحت گوشت کی فروخت جاری ، شہریوں کاکہناہے کہ گائے بھینس اور بکرے کا غیرمعیاری گوشت فروخت کیاجارہاہے نہ ہی محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے تصدیق شدہ مہرلگائی جاتی ہے اور نہ ہی گوشت کو چیک کیاجاتاہے۔سلاٹر ہائوس غیر فعال ہو چکا اورمحکمہ تمام ایس او پیز نظر انداز کئے جا رہے ہیں اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہدعمران مارتھ سے نوٹس لینے اورسلاٹر ہائوس کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کیاہے۔