لاہور(پبلک نیوز) معروف پارلیمنٹیرین نوابزادہ مظہر علی خان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے، مظہر علی خان گجرات کے معروف نوابزادہ خاندان کے سربراہ تھے، مرحوم کی نماز جنازہ سوموار سہ پہر 3 بجے ان کے آبائی گائوں اجنالہ گجرات میں ادا کی جائے گی۔ شیئر کریں: