ٹک ٹاکر رجب بٹ نے نوجوان کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 عمران نے رجب بٹ کے خلاف تھانہ ستوکتلہ میں درخواست دے دی
لاہور(کرائم رپورٹر)المشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ نے نوجوان کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالارحب بٹ کے تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رجب بٹ نے سفید کار میں بیٹھے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایاویڈیو میں ٹک ٹاکر رجب بٹ کے ساتھ دو اور افراد بھی نوجوان کو تشدد کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ متاثرہ شخص عمران نے رجب بٹ کے خلاف تھانہ ستوکتلہ میں درخواست دے دی متاثرہ شہری عمران کا کہنا ہے کہ ہماری گاڑی کے آگے ایک موٹرسائیکل والا زگ زیگ کررہا تھاموٹرسائیکل والے کو آواز دے کر منع کیا کہ اس دوران رجب بٹ نے ساتھیوں کے ہمراہ کار آگے لگا کر راستہ روکارجب بٹ نے بغیر بات کیے آکر تشدد کرنا شروع کردیاسوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر درخواست دی