3افراد کی پراسرار ہلاکت

لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکلومت میں مختلف واقعات کے دوران 3 افراد جان ہوگئے ترجمان ایدھی ایمبولینس کے مطابق راوی روڈبادامی باغ پرانا پل کے قریب نشے کے عادی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی متوفی کی عمر 55 سال کے قریب ہیسر دست شناخت نہ ہو سکی گجرپورہ چائنہ سکیم سے 50 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیامتوفی نشے کا عادی تھا، ہلاکت بظاہر نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی داتا دربار کے قریب فٹ پاتھ سے 70 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی متوفی بظاہر بھکاری معلوم ہوتا ہیسر دست شناخت نہ ہو سکی پولیس نیکارروائی کے تینوں لاشوں کو قبضے میں لیکر مردہ خانے منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی