پاکستان سٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کی زبردست بحالی، 100 انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس بڑھ کر 151 ہزار پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کی زبردست بحالی، 100 انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس بڑھ کر 151 ہزار پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ نے زبردست بحالی دکھائی۔

 کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان کے باعث 100 انڈیکس تقریباً 2 ہزار پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 51 ہزار کی سطح تک پہنچ گیا۔گزشتہ روز مارکیٹ مندی کے زون میں رہی تھی اور 100 انڈیکس 4 ہزار 687 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 49 ہزار 178 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔آج کی اچانک بہتری نے سرمایہ کاروں میں اعتماد کو فروغ دیا اور مارکیٹ میں امید افزا ماحول پیدا کیا ہے۔