نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

بورے والا (خصوصی رپورٹ)اشرف ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ ارسلان شاہ سکنہ اشرف ٹاؤن کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس مصروف تفتیش ہے۔ تفصیل کے مطابق اشرف ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا ارسلان سکنہ اشرف ٹاؤن کو ملزمان نے فائرنگ کر کے زخمی کیا اور فرا رہو گئے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔