لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام کی تقریبات کے دوران پنجاب پولیس ہائی الرٹ رہی۔ آئی جی نے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کی سکیورٹی انتظامات بڑھانے اور خود نگرانی کا حکم دیا۔ شیئر کریں: