تین ڈاکو شہری سے نقدی لوٹ کر فرار

تلونڈی (خصوصی رپورٹ)تین ڈاکو شہری سے نقدی و اہم دستاویزات لوٹ کر فرار، ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر شہری امجد سے 29 ہزارروپے نقدی، ڈرائیونگ لائسنس اور قومی شناختی کارڈ چھین لیے اور موقع سے فرار ہو گئے۔  اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر کے ملزموں  کی تلاش شروع کر دی، جبکہ پولیس واقعے کی تفتیش میں مصروف ہے۔