ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی گئی

 لاہور(آن لائن)ملک بھر میں  شبِ معراج عقیدت، احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی  گئح۔ اس موقع پر مساجد اور گھروں میں خصوصی عبادات، نوافل، درود و سلام اور محافلِ ذکر کا اہتمام کیا گیا