جہانیاں(آن لائن) شب معراج آج انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جائے گی، ملک بھر کی مساجد میںمیں خصوصی محافل اور عبادات کااہتمام کیا جائے گا،شب معراج کو لوگ نوافل ادا کرتے ہیں اور دعائیں مانگتے ہیں اور شب بھر عبادات کا سلسلہ جاری رہتا ہے، شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا جاتا ہے۔