اسلام آباد( آن لائن )جمیعت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر محمود خان اچکزئی سے رابطہ کیا اور انہیں مبارک باد دی۔مولانا فضل الرحمن نے کہا "آپ کا اس مشکل وقت میں قائد حزب اختلاف بننا ایک نیک شگون ہے"۔