7سال سے روپوش اشتہاری گرفتار

چیچہ وطنی (خصوصی رپورٹ)اوکانوالہ پولیس نے سات سال سے روپوش اقدام قتل کے اشتہاری کو گرفتار کرلیا،اوکانوالہ پولیس نے سائنٹیفک بنیادوں پر اقدام قتل میں ملوث اشتہاری کوپکڑکر پابند سلاسل کر دیا۔