جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست دائر

 راولپنڈی (آئی این پی)جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست دائر کردی گئی،کنول شوذب ،راجہ ناصر ، شیریں مزاری اور دیگرکی بریت کی درخواست بھی دائر کی گئی ۔درخواستوں پر 18 جنوری کے لئے استغاثہ کو نوٹس جاری کردیا گیا،وکیل مسرت جمشید چیمہ کا عدالت میں داخلہ بند، توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا