راولپنڈی(آئی این پی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بری کرنے اور سانحہ 9 مئی کیسز سے دہشت گردی دفعات 7 اے ٹی اے ختم کرنے کی درخواستیں دائر کر دیں۔ عدالت نے دونوں درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرتے پراسیکیوٹرز کو نوٹس جاری کر کے آج جواب اور دلائل طلب کر لیے