گھرسے باہرجانیوالی لڑکی اغوا

قصور(خصوصی رپورٹ) شہر کے نواح فضل خاں کالونی میں گھرسیباہرجانیوالی لڑکی کو اغوا کرلیا گیا، محمدرفیق نے پولیس تھانہ صدر کوبتایا کہ میری بیٹی گھر سے اکیلی نکلی جوتاحال واپس نہ آئی ہے، کافی تلاش کیا ہے ،لیکن کہیں اْس کا پتہ نہ چلا ہے،پولیس مصروف کارروائی ہے۔