لاہور (خصوصی رپورٹ)برائلرمرغی کے ایک کلوگوشت کی قیمت میں2روپے کی کمی ہوئی جس سے ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 590روپے سے کم ہو کر 588روپے ہو گئی جبکہ ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت 4روپے اضافے کے ساتھ 256روپے سے بڑھ کر 260روپے ہو گئی۔ شیئر کریں:
ڈربن ٹیسٹ: ہیزل ووڈ کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 214 رنز سے ہرا ... 04:56 PM, 13 Oct, 2026