چورگروہ کے2ارکان گرفتار،10موٹرسائیکلیں بر آمد

بصیرپور(خصوصی رپورٹ)ڈی ایس پی بصیرپورسرکل سعیدانورکی زیرنگرانی پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چورگروہ کے 2ارکان کو گرفتارکرکیان کی نشاندہی پر10 مسروقہ موٹرسائیکلیں بر آمدکرلیں، ملزموں عباس عرف باسواورحمزہ کوجدیدتکنیکی ذرائع کی مددسے ٹریس کرکے گرفتارکیاگیا،ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔