ہالی ووڈ ڈائریکٹر روب رائنر کے قتل کیس میں بیٹے نک رینر پر والدین کو قتل کی دو فرد جرم عائد

ہالی ووڈ ڈائریکٹر روب رائنر کے قتل کیس میں بیٹے نک رینر پر والدین کو قتل کی دو فرد جرم عائد

ہالی ووڈ کے نامور ہدایت کار و اداکار روب رائنر اور ان کی بیوی مشیل کے قتل کے الزام میں ان کے بیٹے 32 سالہ نک رینر پر دو فرد جرم عائد کی جائیں گی۔

لاس اینجلس کے ڈسٹرکٹ اٹارنی کا کہنا ہے کہ جرم ثابت ہونے پر نک رینر کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے۔پولیس کے مطابق ہالی ووڈ کے ڈائرکٹر و اداکار روب رائنر اور ان کی بیوی مشیل کو گھر میں چھریوں کے وار کرکے قتل کیا گیا تھا۔