لاہور(کرائم رپورٹر)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے اضافے سے475روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت10روپے کمی سے 226روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026