پارکنگ سٹینڈز کی عدم دستیابی جواب کیلئے مہلت

لاہور(خصوصی رپورٹ)ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پارکنگ سٹینڈز کی عدم دستیابی کیخلاف کیس میں آئندہ سماعت پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جڑانوالہ کو جواب داخل کرنے کیلئے مہلت دیدی،عدالت نے 6 کے بجائے صرف 3 سٹینڈز بنانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔