ایف آئی اے،انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر ) انسداد انسانی سمگلنگ سرکل لاہور کا ٹیکنیکل ٹریڈ سنٹر پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا ، ملزم سے 26 پاسپورٹس برآمد ،گرفتار ملزم کی شناخت عمران خان کے نام سے ہوئی۔