بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور میں بادلوں نے سورج کا راستہ روک لیا، آسمان پر کالی گھٹائیں چھا گئیں.
بادلوں اور تیز ہواؤں کی وجہ سے لاہور کا موسم خوشگوار، درجہ حرارت 29°C مزید تفصیلات کے مطابق، ہوا میں نمی کا تناسب 27 فیصد، ہوائیں 13 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں
فضائی آلودگی کے لحاظ سے لاہور کا رینک 10ویں نمبر پر، اے کیو آئی 102محکمہ موسمیات کے مطابق آج بارش کے امکانات 10 فیصد، تاہم 19 اپریل تک بارشوں کا نیا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کشمیر، گلگت بلتستان اور کے پی کے میں بھی اہم بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد میں رات سے وقفے وقفے سے بارش اور ژالہ باری کا امکان