لاہور ہائیکورٹ: کمسن بچی سے زیادتی و قتل کیس میں مجرم کی عمر قید برقرار

لاہور(آئی این پی )لاہور ہائیکورٹ نے سات سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کی عمر قید کی سزا برقرار رکھتے ہوئے مسترد کردی۔عدالت نے  تحریری فیصلے میں قرار دیا کہ مجرم کو عمر قید کی سزا درست سنائی گئی ہے،۔مدعیہ شاہین نور نے خوشاب میں بیٹی سے زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کروایا۔یاد رہے کہ مجرم کو ٹرائل کورٹ نے 2022 میں عمر قید کی سزا سنائی تھی