ڈھاکہ(آئی این پی)پاک بنگلہ دیش مذاکرات آج ڈھاکہ میں ہوں گے، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ ڈھاکا پہنچ گئیں۔ دونوں ممالک کے خارجہ سیکرٹری وفود کی قیادت کریں گے۔ مشاورتی اجلاس 13 برس بعد ہو رہا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026