لوئرمال میں پولیس کی کارروائی ،2چور گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )لوئر مال پولیس نے رکشہ اور موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے ملزمان دلدار اور طلال کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 1رکشہ، غیر قانونی اسلحہ نقد رقم اور 10 موبائل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔