پرچون سطح برائلر گوشت کی قیمت 577زندہ برائلر مرغی کی 10روپے اضافے سے398روپے کلو ہو گئی
لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 577، زندہ برائلر مرغی کی 10روپے اضافے سے398روپے کلو ،فارمی انڈوں کی قیمت305روپے درجن رہی۔برائلر گوشت مقررہ نرخ سے40روپے مہنگافروخت ہوا۔