لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8 ر وپے اضافے سے 432روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے298روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے307روپے فی درجن کی سطح پر رہے۔ شیئر کریں: