ہارون آباد( خصوصی رپورٹ)قاضی والاروڈ پرموٹر سائیکل گدھے سے ٹکرا گئی جس سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چشتیاں منتقل کیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026