لیبیا ئی حکومت اور مسلح گروپ میںمعاہدہ طے پاگیا

طرابلس(آئی این پی )لیبیا کی اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ حکومت نے طاقتور مسلح گروپ رداع فورس کے ساتھ ایک ابتدائی معاہدہ کر لیا  ۔ترکیہ کی سہولت کاری سے انجام پانے والے مذاکرات کے تحت معاہدے کا مقصد کئی ماہ سے جاری کشیدگی اور وقفے وقفے سے ہونے والے جھڑپوں کو ختم کرنا ہے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق صدارتی کونسل کے مشیر زیاد دغم نے کہا کہ معاہدے کی تفصیلات بعد میں عوام کے سامنے لائی جائیں گی