اسلام آباد (آئی این پی )جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان آج آزاد کشمیرمیں بھارتی جارحیت سے متاثر ہونے والے سیزفائرلائن کے علاقوںکا دورہ کریںگے،ذرائع کے مطابق حافظ نعیم الرحما ن ہجیرہ ،عباسپور جائیںگے وہاں ہندوستانی جارحیت سے شہید ہونے والوںکے لواحقین سے ملاقات کریںگے ،پاک فوج کی عظیم فتح پر سیز فائرلائن پر موجود فوجی جوانوںکی حوصلہ افزائی کریںگے