ہربنس پورہ میں ملزموںنے شایان سہیل کو نشانہ بنایا ، پولیس نے لاش مردہ خانے جمع کرواکر کارروائی شروع کردی
لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا بتایا گیا ہے کہ ہربنس پورہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شایان سہیل کو قتل کر دیا ملزمان موقع سے فرار ہوگئے مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی پولیس کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والا کا نام شایان سہیل ہے