لاہور(کرائم رپورٹر)شفیق آباد ڈولفن نے کارروائی کرتے ہوئے گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہونیوالا ڈاکو کوگرفتار کرلیاعلی الصبح ڈولفن سکواڈ نے وارادت کی کوشش ناکام بنادی ترجمان ڈولفن کے مطابق 2 مسلح ڈاکو اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر واردات کررہے تھیاہلخانہ نے 15 پر کال کردی مقامی پولیس اور ڈولفن 15 کی کال پر موقع پر پہنچی گئی1ڈاکو موقع پر گرفتار کرلیا گیا جبکہ دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا تھاگرفتار ملزم پر چوری،ڈکیتی،راہزنی اور دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں ملزم یاسین کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ شفیق آباد کے حوالے کردیا گیاایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کی طرف سے بروقت ریسپانس پر ڈولفن ٹیم کو شاباش اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے