ناروے: گہری نیند سونے والا شخص گھر میں بحری جہاز کے گھسنے پر بھی نہ جاگا

اوسلو(آئی این پی )ناروے میں ایک گھر کے اندر سویا ہوا شخص اس قدر گہری نیند میں تھا کہ پورا بحری جہاز دیواروں کو توڑتا ہوا اندر گھس گیا اور ان کو تب پتہ چلا جب آنکھ کھلنے پر اپنے صحن میں بہت بڑے کارگو بحری جہاز دیکھا۔سکائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق واقعہ چند روزقبل ناورے کے ساحلی علاقے بائسنٹ میں صبح پانچ بجے کے قریب پیش آیا۔ جان ہیلبرگ اپنے کمرے میں سو رہے تھے جو کافی گہری نیند سونے کے عادی ہیں