لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن اسکواڈ نے پاکپتن پولیس کو اغوا و زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے اقبال ٹاؤن سے ملزم کو گرفتار کیا۔ کریمنل ریکارڈ کی مطابق ملزم ملزم اغواہ و زیادتی کے مقدمہ میں A' کیٹگری کا اشتہاری ہے جو پاکپتن پولیس کو مطلوب تھا۔ںعد ازاںملزم مبین احمد کارروائی کیلئے تھانہ اقبال ٹاؤن کے حوالے کر دیا گیا