دو رکنی موبائل چور گینگ پکڑا گیا

 لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن پولیس نے دو رکنی موبائل چور گینگ کوگرفتار کر لیا پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں فیصل اور خان ولی شامل ہیں ملزمان کے قبضے سے چوری کیے گئے موبائل فونز،نقدی اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق ملزمان کو سیف سٹی اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیاملزمان کے خلاف موبائل چوری کے متعدد مقدمات درج ہیں،مزیدتفتیش کا سلسلہ جاری ہے