لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے میں رکشہ الٹنے کے باعث 6 افراد زخمی ہو گئیریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی،جن میں سے 5 افراد کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں فوری طور پر شاہدرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔