نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے مائیک ہیسن اس وقت فیملی کے ہمراہ لاہور میں ہیں اور انہوں نے شہر کی تاریخی و سیاحتی جگہوں کی سیر کی۔
ہیسن اور ان کی فیملی نے شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد، حضوری باغ اور فوڈ اسٹریٹ کا دورہ کیا۔مائیک ہیسن نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ فیملی کے ساتھ وقت گزارنا بہت خوشگوار ہے اور وہ پاکستان کی مزید سیر بھی کریں گے۔