ممبئی(آئی این پی ) بھارت کی قومی ایئر لائن ایئر انڈیا نے کہا ہے کہ ایران میں جاری صورتحال اور اس کے نتیجے میں فضائی حدود کی بندش کے پیشِ نظر اس کی پروازیں ایرانی فضائی حدود کی جگہ متبادل روٹ استعمال کر رہی ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ایئر انڈیا کی جانب سے جاری بیان مِیں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر لیا گیا ہے